چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کیلنڈر ایئر 2021 میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ہونے والی ملاقات میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی اور سرفراز احمد نے شرکت کی۔
ان کے علاوہ عماد وسیم، شاہنواز دھانی، حیدر علی، ساجد خان، عابد علی، عثمان قادر، شعیب ملک، حسین طلعت، محمد نواز اور ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق سمیت دیگر قومی کرکٹرز بھی ملاقات کا حصہ تھے۔
Highlights from the PCB Chairman's meet and greet with the top performers of 2021, held at the NHPC in Lahore. pic.twitter.com/MsDB9MkOao
Advertisement— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) January 14, 2022
چیئرمین پی سی بی نے کیلنڈر ایئر 2021 میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر قومی کھلاڑیوں کی تعریف اور حوصلہ افزائی کی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News