Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور زلمی کے ٹام کوہلر اور حضرت اللہ ززائی پی ایس ایل کے لیے کراچی پہنچ گئے

Now Reading:

پشاور زلمی کے ٹام کوہلر اور حضرت اللہ ززائی پی ایس ایل کے لیے کراچی پہنچ گئے

پی ایس ایل سیزن 7 کے لیے پشاور زلمی کے غیر ملکی کھلاڑی ٹام کوہلر کیڈمور اور  حضرت اللہ ززائی کراچی پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ٹام کوہلڑ کیڈموز اور حضرت اللہ ززائی کے علاوہ پیٹ براؤن، شرفین ردرفورڈ اور میٹ پارکنسن بھی کراچی پہنچ گئے ہیں۔

 خیال رہے کہ پشاور زلمی کے تمام پاکستانی کرکٹر بھی کراچی پہنچ چکے ہیں، بین کٹنگ بگ بیش کے بعد ٹیم کو جوائن کریں گے جبکہ ثاقب محمود اور لیام لیونگسٹن انگلینڈ ویسٹ انڈیز سیریز کے بعد ٹیم کو جوائن کریں گے۔

دوسری جانب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر جیمز فاکنر اور ول اسمیڈ کراچی پہنچ گئے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 7 کے میچز کراچی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے جبکہ ایونٹ کا آغاز 27 جنوری سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
پاک نیوزی لینڈ میچ: لاہور پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا
کبھی کسی کی باتوں میں آ کر حکمت عملی تبدیل نہیں کی، بابر اعظم
ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کا پاکستان کے خلاف وائٹ واش
بابر اعظم کی کپتانی پر اظہر علی ان کی حمایت میں سامنے آگئے
رضوان نے قومی ٹیم کو متحد کرنے کا کریڈٹ شاہین کو دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر