Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 2022: شاہد آفریدی، شاہین شاہ کی تفریح ویڈیو پر شائقین کے تبصرے

Now Reading:

پی ایس ایل 2022: شاہد آفریدی، شاہین شاہ کی تفریح ویڈیو پر شائقین کے تبصرے

پاکستان کے لیجنڈری سابق کپتان شاہد آفریدی اور فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کو خوشگوار موڈ میں دکھائے جانے والی ایک ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا رہی ہے۔

51 سیکنڈز کی فوٹیج میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے شاہد آفریدی اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی دونوں کو اپنی ٹیم کی کٹس میں ملبوس اور گراؤنڈ پر

مزے کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہونے کے بعد ہی اس ویڈیو نے کرکٹ شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے۔ اس ویڈیو پر شائقین بھی دلچسپ تبصرے کر رہے تھے۔

ایک شائقین نے کہا: شاہد آفریدی اب بھی شاہین شاہ سے چھوٹے نظر آرہے ہیں۔

https://twitter.com/typicalnawazish/status/1486030153092562945?cxt=HHwWgoDQiaGjuJ8pAAAA

اونیب نے کہا کہ بیٹے اور سسر کے درمیان محبت لامحدود ہے۔ اور دعا کی کہ اللہ ان کی محبت کو شیطانی نظروں سے محفوظ رکھے۔

Advertisement

https://twitter.com/Onnaib7/status/1486059234454290435?cxt=HHwWhoCyjYLAxZ8pAAAA

یاد رہے کہ شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی کا رشتہ شاہین شاہ آفریدی سے پکا کردیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ کل سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز ہورہا ہے جس کا ابتدائی میچ کراچی کنگز اور دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

نیشنل اسٹیڈٰیم کراچی میں پہلے مرحلے کے میچز 7 فروری تک جاری رہیں گے جبکہ بقیہ میچز 10 فروری سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے جبکہ ایونٹ کا فائنل 27 فروری کو ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہالینڈ کے رولنٹ اولٹمنز پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ مقرر
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز: شاہین آفریدی کی شرکت مشکوک
پی سی بی نے غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کردیا
کرکٹر ناصر جمشید نے 7 سال بعد اپنی غلطی تسلیم کر لی
نیپالی بیٹسمین نے تاریخ رقم کر دی، ایک اوور میں 6 چھکے جڑ دیئے
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کیوی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر