Advertisement
Advertisement
Advertisement

سری لنکا کا بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان

Now Reading:

سری لنکا کا بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان

سری لنکا  نے بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز  کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈنے بھارت کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیاہے ۔

لسٹ اے میچز میں اچھی کارکردگی دکھانے والے آف اسپنر آشیان ڈینیئل کو پہلی مرتبہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہےتاہم بھانوکا راجاپاکسا انجری سے صحتیاب نہ ہوپانے کے باعث اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں۔

ڈینیئل آسٹریلیا کے خلاف 1-4 سے ٹی ٹوئنٹی سیریز ہارنے والے سری لنکن اسکواڈ میں واحد نیا اضافہ ہیں۔

تاہم آسٹریلیا کے سیریز کے دوران جو تین کھلاڑی زخمی ہوئے تھے وہ بھارت کے خلاف سیریز میں حصہ نہیں لیں گے۔

سری لنکا اور بھارت کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا آغاز جمعرات سے میں ہوگا۔

سری لنکا اسکواڈ: داسن شاناکا (کپتان)، پاتھم نسانکا، کوشال مینڈس، چارتھ اسالانکا، دنیش چندیمل، دانوشکا گوناتھیلاکا، کامل مشرا، جنیت لیاناگے، ونندو ہسارنگا، چمیکا کرونارتنے، دشمانتھا چمیرا، لاہیرو کمارا، بینورا فرنانڈو، شیران فرنانڈو، مہیش تھیکشانا،   جیفری وینڈرسے، پروین جے وکرما، آشیان ڈینیئل

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لینے آئی سی سی وفد پنڈی اسٹیڈیم پہنچ گیا
بھارت بمقابلہ بنگلادیش سیریز کے دوران بھارتی آئی بی کا مکارانہ تھریٹ الرٹ جاری
لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد کا سعودی عرب میں پاکستانی اسکول کا دورہ
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے کوریا کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کو سیمی فائنل میں چین کے ہاتھوں شکست
سابق کھلاڑی کا بابر اعظم کی جگہ محمد رضوان کو کپتان بنانے کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر