Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 7: فائنل میں ملتان کے مدمقابل کون ہوگا؟ فیصلہ آج ہوگا

Now Reading:

پی ایس ایل 7: فائنل میں ملتان کے مدمقابل کون ہوگا؟ فیصلہ آج ہوگا
پی ایس ایل 7: فائنل میں ملتان کے مدمقابل کون ہوگا؟ فیصلہ آج ہوگا

پی ایس ایل 7: فائنل میں ملتان کے مدمقابل کون ہوگا؟ فیصلہ آج ہوگا

لاہور: پی ایس ایل 7 کے پلے آف مرحلے کا دوسرا ایلیمنٹری میچ آج کھیلا جائے گا۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے اختتامی میچز جاری ہے جس کے پلے آف مرحلے کا آخری ایلیمنٹری میچ بھی آج کھیلا جائے گا۔

اس میچ میں لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا جبکہ میچ جیتنے والی ٹیم 27 فروری کو ملتان سلطانز سے فائنل میں ٹکرائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دیکر پی ایس ایل 7 سے باہر کردیا

Advertisement

پلے آف مرحلے کا دوسرا ایلیمنٹری میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق شام 7:30 بجے شروع ہوگا۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز ایلیمنٹری ون میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی جس کے بعد پشاور زلمی ایونٹ سے باہر ہوگئی ہے۔

پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کامران اکمل کی نصف سنچری کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز اسکور کیے۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ نواز دھانی کا پنجابی لہجے میں اپنے فینز کے نام پیغام

Advertisement

ہدف کے تعاقب میں  الیکس ہیلز کی زبردست بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ نے مطلوبہ ہدف 3 گیندیں پہلے ہی 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔

میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کے نام رہا، جنہوں نے 15 رنز دے کر ایک وکٹ اور بیٹنگ میں 19 رنز اسکور کیے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر