Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فواد عالم نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اپنی تیاری مکمل کرلی

Now Reading:

لاہور: قومی کرکٹر فواد عالم کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے جتنی تیاری ہونی چاہئیے وہ مکمل ہے۔

قومی ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کیمپ بہت اچھا جارہا ہے جبکہ میچ سینیریو پریکٹس بھی کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا اچھی ٹیم ہے اس حساب سے ٹریننگ بھی اچھی چاہیے، سیریز کے لیے جتنی تیاری ہونی چاہیے وہ مکمل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فواد عالم کا نام پرفارمنس آف دی ایئر ایوارڈ کے لیے شارٹ لسٹ

Advertisement

قومی ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا تھا کہ جب آسٹریلیا کرکٹ ٹیم 1998 میں آٸی تھی تو اسٹینڈز میں بیٹھ کر میچ دیکھا تھا اوراب اسی ٹیم کے خلاف گراٶنڈ میں اتریں گے۔

فواد عالم نے کہا کہ بابراعظم اور محمد رضوان ورلڈ کلاس پلیٸر ہیں اور ان کی پرفارمنس آپ سب کے سامنے ہیں، بابراور رضوان کے قریب بھی نہیں جاسکتے ہم لوگ۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں بابرسے بہت سیکھنے کو ملتا ہے، میچ سینیریو سے کھلاڑیوں کو بہت فاٸدہ ہوا جبکہ محمد یوسف کے آنے سے بہت فاٸدہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ مجھے جہاں موقع ملے گا وہاں کھیلوں گا اورکوٸی مجھے بیٹنگ کا اسٹاٸل تبدیل کرنے کا نہیں کہتا اور اگر مجھے ون ڈے میں بھی موقع دیا گیا تو میں تیار ہوں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کی مختصرتاریخ

فواد عالم کا مزید کہنا تھا کہ اگر حکمت عملی بتاٸی تو آسٹریلیا کو پتہ چل جائے گی لیکن کنڈیشن کو دیکھ کرحکمت عملی بنائی جائے گی۔

واضح رہے کہ 24 برس بعد پیٹ کمنز کی زیر قیادت آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرنے جارہی ہے جس میں دونوں کے درمیان 3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور1 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سری لنکن پریمئیر لیگ بھی داغدار، دمبولہ تھنڈرز کا مالک میچ فکسنگ میں گرفتار
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ، پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر
سابق پاکستانی کرکٹر دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے
ورلڈکپ سے قبل تیاری، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا
انگلش کپتان کا پاکستان کے خلاف سیریز میں کچھ میچز نہ کھیلنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر

وزیر اعظم کا 3 سال قبل لیا گیا فیصلہ پی ایس ایل کی کامیابی کی ضمانت بن گیا، فیصل جاوید

Now Reading:

وزیر اعظم کا 3 سال قبل لیا گیا فیصلہ پی ایس ایل کی کامیابی کی ضمانت بن گیا، فیصل جاوید

فیصل جاوید خان کا کہنا ہےکہ الحمدللہ پی ایس ایل ایک بہت بڑا برانڈ بن گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے سوشل میڈیا پرجاری اپنے پیغام میں کہاکہ وزیراعظم عمران خان کا تین سال پہلے لیا گیا یہ فیصلہ کہ سارے کے سارے میچز پاکستان میں ہوں گے پی ایس ایل  کی کامیابی کی ضمانت بنا۔

انہوں نے کہاکہ کرکٹ کا اصل لطف ہی شائقین کی بھر پور شرکت کے ساتھ ہے،جوش،جذبےسےسرشار کرکٹ کے دیوانے پی ایس ایل کی کامیابی کی ضمانت ہیں۔

فیصل جاوید خان نے کہاکہ پہلے امارات میں خالی گراؤنڈ میں میچ کھیلے جاتے تھے،اب انٹرنیشنل کرکٹ پوری طرح سے پاکستان میں بحال اور فحال ہے۔

پی ٹی آئی کے رہنما نے اپنی ٹوئٹ میں مزید کہاکہ کسی کے بے بنیاد الزامات پی ایس ایل کو نقصان نہیں پہنچا سکتے،پی ایس ایل کی کامیابی کاسہرا عوام کو جاتا ہے۔