آسٹریلوی کھلاڑی بین میکڈر موٹ نے پاکستان کے خلاف انوکھا ریکارڈ قائم کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلاف کھیلے گئے پانچ میچز میں سے چار میں رن آؤٹ ہوئے ہیں۔
پاکستان کی جانب سے بین میکڈرموٹ کی وکٹ لینے والے واحد بولر عماد وسیم ہیں۔
McDermott falls short! #BoysReadyHain I #PAKvAUS pic.twitter.com/Bw4tLPEiJl
Advertisement— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 29, 2022
خیال رہے کہ میکڈرموٹ نے 55 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کا اسکور 313 رنز تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔
بین میکڈرموٹ نے 3 ایک روزہ میچز میں ایک نصف سنچری کی مدد سے 83 رنز بنائے ہیں جبکہ 22 ٹی ٹوئنٹی میچز میں ایک نصف سنچری کی مدد سے 247 رنز بنارکھے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
