Advertisement
Advertisement
Advertisement

وائٹ بال سیریز کیلئے آسٹریلوی کھلاڑی کل پاکستان روانہ ہوں گے

Now Reading:

وائٹ بال سیریز کیلئے آسٹریلوی کھلاڑی کل پاکستان روانہ ہوں گے

پاکستان کے خلاف مختصر فارمیٹ کی سیریز کے لیے آسٹریلوی ٹیم کے کھلاڑی کل پاکستان روانہ ہوں گے۔

آسٹریلوٰ ی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر پریکٹس سیشن کی تصاویر شیئر کیں۔

تصاویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ  کل پاکستان روانگی سے پہلے میلبرن میں چند دن زبردست ٹریننگ کی۔

انہوں نے لکھا کہ وہاں پہنچ کر سیریز کھیلنے کے لیے اب مزید انتظار نہیں ہورہا۔

https://twitter.com/AaronFinch5/status/1506183596947607553

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آخری میچ لاہور میں جاری ہے۔

ٹیسٹ سیریز کے بعد دونوں ٹیموں  کے درمیان 29 مارچ سے 2 اپریل تک تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جانی ہےجس کے بعد واحد ٹی ٹوئنٹی میچ 5 اپریل کو کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی سی سی پلئیر آف منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان؛ حارث رؤف بھی شامل
بھارت کی ہٹ دھرمی، آئی سی سی کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی
مایہ ناز بلے باز فخر زمان قومی ٹیم میں واپسی کے لیے سرگرم
محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ؛ اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا جائزہ
آئی سی سی کی بورڈ میٹنگ، چیئرمن پی سی بی محسن نقوی آج دبئی جائیں گے
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو فائنل میں شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر