Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اظہر علی پاکستان کے ٹاپ 5 ٹیسٹ بلے بازوں میں شامل

Now Reading:

اظہر علی پاکستان کے ٹاپ 5 ٹیسٹ بلے بازوں میں شامل

قومی ٹیسٹ بلے باز اظہر علی پاکستان کے ٹاپ 5 ٹیسٹ  بلے بازوں میں شامل ہوگئے۔

لاہور ٹیسٹ کے تیسرے روز اظہر علی جب بیٹنگ کے لیے کریز پر آئے تو انہیں ٹیسٹ کرکٹ میں 7 ہزار رنز مکمل کرنے کے لیے 44 رنز درکار تھے۔

https://twitter.com/TheRealPCB/status/1506553478130417664

انہوں نے کھانے کے وقفے کے بعد یہ سنگ میل عبور کرلیا جس کے بعد پاکستان کی جانب سے 7  ہزار یا اس سے زائد رنز بنانے والے وہ پانچویں بلے باز گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: فی الحال انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں، اظہر علی

Advertisement

اظہر علی سے قبل پاکستان کے صرف 4 بلے باز ہی ٹیسٹ کرکٹ میں 7 ہزار سے زائد رنز بناسکے ہیں۔ یونس خان ، جاوید میانداد، انضمام الحق اور محمد یوسف کے علاوہ کوئی بلے باز 7 ہزار رنز نہیں بناسکا ہے۔

پاکستان کی جانب سے یونس خان  نے 213 اننگز میں 10099، جاوید  میانداد نے 189 اننگز میں 8832، انضمام الحق نے 198 اننگز میں 8829 اور محمد یوسف نے 156 اننگز میں 7530 رنز بنائے۔

یہ بھی پڑھیں: میچ سے ایک روز قبل فواد عالم کا اظہر علی سے ناراضگی کا اظہار

واضح رہے کہ اظہر علی ،حنیف محمد، انضمام الحق  اور یونس خان کے ہمراہ پاکستان کی جانب سے ٹرپل سنچری بنانے  والے بلے بازوں میں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی سی بی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے تمام میچز پاکستان میں ہی کرانے پر بضد
محمد حارث پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر
مشن سرجری؛ پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایک اور بڑا فیصلہ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر انتقال کر گئے
ارجنٹینا کی ایک اور کامیابی؛ کوپا امریکا 2024 کا بھی چیمپئین بن گیا
پی سی بی کا نسیم کے بعد بابر، رضوان اور شاہین کو بھی این او سی دینے سے انکار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر