Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عبدالقادر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل

Now Reading:

عبدالقادر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل

قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر عبدالقادر مرحوم کو پی سی بی ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق لیجنڈری لیگ اسپنر عبدالقادر مرحوم  کو پی سی بی ہال آف فیم میں باضابطہ طور پر شامل کر لیا گیا ۔

پی سی بی ہال آف فیم کی تقریب قذافی اسٹیڈیم میں عبدالقادر انکلوژر کے سامنے ہوئی جس میں ان  کے صاحبزادے عثمان قادر نے تختی اور اعزازی کیپ موصول کی۔

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے عثمان قادر کو تختی اور کیپ دی۔

 واضح رہے کہ عثمان قادر آسٹریلیا کے خلاف قومی وائیٹ بال اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فرانسیسی اسٹار فٹبالر امباپے ریال میڈرڈ کا حصہ بن گئے
سری لنکن کرکٹر کو  گولی مارکر ہلاک کردیا گیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرر رینکنگ جاری، بابر اور شاہین شامل
پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے شیڈول جاری
دفاعی چیمپئن حمزہ خان ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ سے آؤٹ
محسن نقوی کا ٹیم میں گروپنگ کرنے والے کھلاڑیوں کو واضح پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر