Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشیا کپ 2022 کب سے کب تک کھیلا جائے گا، تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

Now Reading:

ایشیا کپ 2022 کب سے کب تک کھیلا جائے گا، تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی) نے ایشیا کپ 2022 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کی گورننگ باڈی  کے سری لنکا میں    ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیاکہ  ایشیا کپ 2022 اگست ستمبر میں سری لنکا میں  ہوگا۔

 ایشیا کپ 2022 ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ پر کھیلا جائے گا  جو  27 اگست سے 11 ستمبر تک جاری رہے گا جس کے لیے میچز کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

ایشیا کپ 2022 کے لیے کوالیفائرمیچز 20 اگست 2022  سے کھیلے جائیں گے۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بھارت کے جے شاہ بطور صدر 2024 تک کام جاری رکھیں گے۔

ایشین کرکٹ کونسل نے اجلاس میں قطر کرکٹ ایسوسی ایشن کی رکنیت کو ایسوسی ایٹ سے اے سی سی فل ممبر کا درجہ دے دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیمپئنر ون ڈے کپ، افتتاحی میچ میں مارخورز نے پینتھرز کو شکست دے دی
رونالڈو سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ فولوورز رکھنے والے پہلے شخص بن گئے
تین سال خسارے میں جانے والے ساؤتھ افریقن بورڈ کو منافع
پاکستان ایتھلیٹ نے ایشن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
پاکستان میں کرکٹ کا ٹیلنٹ ختم ہوتا دکھ رہا ہے، سارو گنگولی نے خبردار کردیا
چیئرمین پی سی بی کا سفارشی ٹولوں کا صفایا کرنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر