Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی سی بی نے شائقین کو اسٹیڈیم میں باجا لے جانے سے روک دیا

Now Reading:

پی سی بی نے شائقین کو اسٹیڈیم میں باجا لے جانے سے روک دیا

پی سی بی نے شائقین  کرکٹ سے انٹرٹینمنٹ کا اہم ذریعہ چھین لیا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے   شائقین کو اسٹیڈیم میں باجا  لے جانے سے روک دیا ہے۔

بورڈ کی جانب سے اسٹیڈیم کے باہر بینرز لگائے ہیں جس پر لکھا ہے کہ ’اسٹیڈیم میں باجا لانا منع ہے‘۔

پی سی بی نے یہ اقدام پاکستان اور آسٹریلیا کے دوسرے ایک روزہ میچ سے قبل کیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دی تھی۔

پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں گزشتہ دس ایک روزہ میچز میں مسلسل شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
پاکستان کے ارحم بن فرخ نے ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
فرانسیسی اسٹار فٹبالر امباپے ریال میڈرڈ کا حصہ بن گئے
سری لنکن کرکٹر کو  گولی مارکر ہلاک کردیا گیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرر رینکنگ جاری، بابر اور شاہین شامل
پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے شیڈول جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر