Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی سی بی کا ورلڈکپ 1992 کی سالگرہ بھرپور جوش و خروش سے منانے کا فیصلہ

Now Reading:

پی سی بی کا ورلڈکپ 1992 کی سالگرہ بھرپور جوش و خروش سے منانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  نے ورلڈکپ 1992 کی سالگرہ بھرپور جوش و خروش سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق   25 مارچ کی مناسبت سے ورلڈکپ 1992 کی ٹرافی کل قذافی اسٹیڈیم  لاہور میں رکھی جائے گی۔

پاکستان اور آسٹریلیا کا کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ دیکھنے کے لیے آنے والے شائقین شائقین کرکٹ ٹرافی کے ہمراہ سیلفیز اور تصاویر بنواسکیں گے۔

ورلڈکپ 1992 کی ٹرافی کل پاکستان اور آسٹریلیا کے ڈریسنگ روم میں بھی جائے گی۔

پی سی بی کل ورلڈکپ 1992 کے فائنل کی تصویری جھلکیوں پر مشتمل سلائیڈ شو بھی جاری کرے گا۔

Advertisement

یاد رہے کہ پاکستان نے 1992  کے ورلڈکپ فائنل میں عمران خان کی قیادت میں انگلینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز؛ شاہد آفریدی کو فائنل میں پاک بھارت مقابلے کی امید
ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی؛ کپتان نے استعفیٰ دے دیا
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، سیمی فائنل میچز آج کھیلے جائیں گے
شاہین آفریدی کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
امید ہے بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آئے گی، وسیم اکرم
چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی، انڈین میڈیا کا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر