Advertisement
Advertisement
Advertisement

خاتون نے بابر اعظم کو آٹو گراف کے لیے نکاح نامہ پیش کردیا

Now Reading:

خاتون نے بابر اعظم کو آٹو گراف کے لیے نکاح نامہ پیش کردیا
صارفہ نے بابر اعظم کو آٹو گراف کے لیے نکاح نامہ پیش کردیا

صارفہ نے بابر اعظم کو آٹو گراف کے لیے نکاح نامہ پیش کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو سوشل میڈیا پر خاتون نے آٹو گراف کے لیے نکاح نامہ پیش کردیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور تمام فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم نے سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔

Advertisement

اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ’ آپ کے اندر چمکنے والی روشنی کو کوئی چیز مدھم نہیں کر سکتی‘۔

Advertisement

کپتان کی جانب سے تصویر شیئرکرنے کے بعد سوشل میڈٰیا صارفین کے بھی دلچسپ تبصرے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

ایک ایمن نامی صارفہ نے لکھا کہ ’آپ میری آنکھوں کی روشنی ہیں‘ جبکہ ایک صارف نے مزاق کرتے ہوئے لکھا کہ ’تصویر ڈیلیٹ کردو بھائی جی، برانڈ کا لوگو صحیح نہیں آرہا‘۔

Advertisement

https://twitter.com/zukorintaro/status/1527341826034008065

زینت نامی صارفہ کا کہنا تھا کہ ’بے شک، چکمتے رہیں، قیمتی ستارہ ہیں، ماشااللہ‘ جبکہ ایک سولار نامی خاتون نے تو ان کو آٹو گراف کے لیے نکاح نامی ہی بھیج دیا۔

https://twitter.com/Zeenathasn/status/1527341981197750273

https://twitter.com/theandleeb_/status/1527344371233763329

واضح رہے کہ قومی ٹیم کے کپتان کی ایک سال سے ون ڈے میں حکمرانی برقرار ہے جبکہ انہیں موجودہ دور کا ڈان بریڈ مین بھی قرار دیا جارہا ہے۔

Advertisement

بابر اعظم نے 2015 میں زمبابوے کے خلاف لاہور میں اپنا ون ڈے ڈیبیو کیا تھا جس کے بعد سے انہوں نے واپس پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا ہے۔

Advertisement

پاکستان کی جانب سے نمائندگی کرتے ہوئے انہوں نے اب تک 200 میچز کھیلے ہیں جس میں 40 ٹیسٹ، 86 ون ڈے اور 74 انٹرنیشنل میچز شامل ہیں۔

علاوہ ازیں انہوں نے ٹیسٹ میں 2851، ون ڈے میں 4261 اور ٹی ٹوئنٹی میں 2686 رنز بنائے ہیں جبکہ انہوں نے اپنے کیریئر میں 23 سنچریاں اور 65 نصف سنچریاں اسکور کی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں کرکٹ ویو فلیٹ، جہاں میچز زندگی بھر مفت دیکھے جاسکتے ہیں!
ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل کا پہلا دن: بولرز کا راج، 14 وکٹیں گرا دیں
سال 2025 کے سب سے زیادہ آمدن والے گالفرز کی فہرست جاری
وسیم اکرم نے نیاز اسٹیڈیم میں نصب اپنے مجسمے پر بلآخرخاموشی توڑ دی
رافیل نڈال کا 2017 فرنچ اوپن ریکیٹ ریکارڈ قیمت پر نیلام
اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میں میانمار نے پاکستان کو شکست دیدی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر