Advertisement
Advertisement
Advertisement

دورہ پاکستان کیلئے سری لنکا کی پندرہ رکنی ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان

Now Reading:

دورہ پاکستان کیلئے سری لنکا کی پندرہ رکنی ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان

دورہ پاکستان کے لیے سری لنکا  کی پندرہ رکنی ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے چماری اتاپتو کی قیادت  میں پندرہ رکنی سری لنکا ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا  ہے۔

سری لنکن ویمن کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے لیے 19 مئی کو سری لنکاسے روانہ ہو گی۔

دورے میں تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز  کھیلے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد کا سعودی عرب میں پاکستانی اسکول کا دورہ
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے کوریا کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کو سیمی فائنل میں چین کے ہاتھوں شکست
سابق کھلاڑی کا بابر اعظم کی جگہ محمد رضوان کو کپتان بنانے کا مطالبہ
پاک جنوبی افریقہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان
میں کراچی کا نہیں لیکن یہیں بڑا ہوا، ہمیں اس کی اونر شپ لینی ہے، یونس خان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر