Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بابر اعظم نے ماہ رمضان اور عید کی تعطیلات کے بعد پریکٹس کا آغاز کردیا

Now Reading:

بابر اعظم نے ماہ رمضان اور عید کی تعطیلات کے بعد پریکٹس کا آغاز کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ماہ رمضان اور عید کی تعطیلات کے بعد پریکٹس کا دوبارہ آغاز کردیا۔

تفصیلات مطابق بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر نیٹ پریکٹس کی ایک ویڈیو جاری کی جس میں وہ بھرپور ردھم میں بیٹنگ کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم نے آخری انٹرنیشنل میچ   5 اپریل کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلا تھا۔

قومی ٹیم کو اگلی سیریز اب 8 جون سے پاکستان کا دورہ کرنے والی ویسٹ انڈین ٹیم  کے خلاف کھیلنی ہے۔

دونوں ٹیموں کے مابین تین ایک روزہ میچز 8، 10 اور 12 جون کو کھیلے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے شیڈول جاری
دفاعی چیمپئن حمزہ خان ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ سے آؤٹ
محسن نقوی کا ٹیم میں گروپنگ کرنے والے کھلاڑیوں کو واضح پیغام
بھارتی حکومت پاکستان میں کھیلنے کی اجازت نہیں دیتی تو بی سی سی آئی لکھ کر دے، پی سی بی
پی سی بی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے تمام میچز پاکستان میں ہی کرانے پر بضد
محمد حارث پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر