Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاؤنٹی چیمپئن شپ میں حسن علی 24 وکٹوں کے ساتھ سر فہرست

Now Reading:

کاؤنٹی چیمپئن شپ میں حسن علی 24 وکٹوں کے ساتھ سر فہرست

انگلینڈ میں جاری کاؤنٹی چیمپئن شپ میں حسن علی 24 وکٹوں کے ساتھ سر فہرست ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کاؤنٹی چیمپئن شپ میں کئی پاکستانی کھلاڑی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

بولنگ کے شعبے میں حسن علی اور میتھیو پوٹس 24 ،24 وکٹیں لے کر مشترکہ طور پر سر فہرست  ہیں جبکہ محمد عباس 22 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور محمد عامر بھی شاندار بولنگ کا مظاہرہ کررہے ہیں تاہم نسیم شاہ انجری کے سبب ابھی میچز نہیں کھیل پا رہے ہیں۔

ان کے علاوہ شان مسعود اور محمد رضوان بلے بازی میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لینے آئی سی سی وفد پنڈی اسٹیڈیم پہنچ گیا
بھارت بمقابلہ بنگلادیش سیریز کے دوران بھارتی آئی بی کا مکارانہ تھریٹ الرٹ جاری
لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد کا سعودی عرب میں پاکستانی اسکول کا دورہ
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے کوریا کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کو سیمی فائنل میں چین کے ہاتھوں شکست
سابق کھلاڑی کا بابر اعظم کی جگہ محمد رضوان کو کپتان بنانے کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر