Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

محمد رضوان کی کامیابیوں کا سفر جاری، کاؤنٹی چیمپئن شپ میں پہلی سنچری بنا ڈالی

Now Reading:

محمد رضوان کی کامیابیوں کا سفر جاری، کاؤنٹی چیمپئن شپ میں پہلی سنچری بنا ڈالی

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان گزشتہ ڈیڑھ سال کے عرصے سے اپنے کیریئر کی بہترین فارم میں ہیں۔

کیلنڈر ایئر میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ریکارڈ سب سے زیادہ رنز بنانے والے اور ٹی ٹوئنٹی پلیئر آف دی ایئر 2021 کا اعزاز  حاصل کرنے والے  محمد رضوان اب فرسٹ کلاس کرکٹ میں بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کررہےہیں۔

سسیکس کی نمائندگی کرتے ہوئے انہوں نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں  اپنی پہلی سنچری ڈربی شائر کے خلاف  اسکور کی۔انہوں نے  22 چوکوں کی مدد سے 130 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

خیال رہے کہ محمد رضوان اور اظہر علی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 6 جولائی  کو براہ راست اسکواڈ میں شامل ہوں گے، وہ راولپنڈی میں جاری ٹریننگ کیمپ میں شرکت نہیں کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
پاکستان کے ارحم بن فرخ نے ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
فرانسیسی اسٹار فٹبالر امباپے ریال میڈرڈ کا حصہ بن گئے
سری لنکن کرکٹر کو  گولی مارکر ہلاک کردیا گیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرر رینکنگ جاری، بابر اور شاہین شامل
پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے شیڈول جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر