Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاؤنٹی چیمپئن شپ: محمد رضوان نے شاندار کارکردگی سے اپنی ٹیم کو فتح دلوادی

Now Reading:

کاؤنٹی چیمپئن شپ: محمد رضوان نے شاندار کارکردگی سے اپنی ٹیم کو فتح دلوادی

دو روز قبل کاؤنٹی چیمپئن شپ میں پہلی سنچری بنانے والے محمد رضوان نے اپنی ٹیم کو فتح کودلوادی۔

سسیکس کی نمائندگی کرتے ہوئے انہوں نے  ڈربی شائر کے خلاف میچ کی دوسری اننگز میں 76 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

https://twitter.com/SussexCCC/status/1542185184736468993

پہلی اننگز میں انہوں نے  22 چوکوں کی مدد سے 130 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی۔

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان گزشتہ ڈیڑھ سال کے عرصے سے اپنے کیریئر کی بہترین فارم میں ہیں۔

Advertisement

https://twitter.com/SussexCCC/status/1542440807399129090

کیلنڈر ایئر میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ریکارڈ سب سے زیادہ رنز بنانے والے اور ٹی ٹوئنٹی پلیئر آف دی ایئر 2021 کا اعزاز  حاصل کرنے والے  محمد رضوان اب فرسٹ کلاس کرکٹ میں بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کررہےہیں۔

واضح رہے کہ محمد رضوان اور اظہر علی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 6 جولائی  کو براہ راست اسکواڈ میں شامل ہوں گے، وہ راولپنڈی میں جاری ٹریننگ کیمپ میں شرکت نہیں کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
پاکستان کے ارحم بن فرخ نے ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
فرانسیسی اسٹار فٹبالر امباپے ریال میڈرڈ کا حصہ بن گئے
سری لنکن کرکٹر کو  گولی مارکر ہلاک کردیا گیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرر رینکنگ جاری، بابر اور شاہین شامل
پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے شیڈول جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر