Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوسرا ون ڈے: پاکستان کا ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ

Now Reading:

دوسرا ون ڈے: پاکستان کا ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ

دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملتان کرکٹ اسٹیڈیم قومی کپتان بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی جانب سے ٹیم میں ایک ایک تبدیلی کی گئی ہے۔

پاکستان نے فاسٹ بولر حسن علی کی جگہ محمد وسیم جونیئر اور ویسٹ انڈیز نے جیڈن سیلز کی جگہ اینڈرسن فلپس کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

پاکستان ٹیم :

Advertisement

فخر زمان،امام الحق، بابر اعظم (کپتان)، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، شاداب خان، محمد حارث، خوشدل شاہ، محمد نواز، حارث رؤف، شاہین شاہ آفریدی،محمد وسیم

https://twitter.com/TheRealPCB/status/1535208419720044545

ویسٹ انڈین ٹیم:

شائی ہوپ، کائل مایرز ،  شمر ابروکس، نکولس پوران (کپتان اور وکٹ کیپر)، برینڈن کنگ، رومن پاول، روماریو شیفرڈ، عقیل حسین ، الزاری جوزف، ہیڈن والش جونیئر ، اینڈرسن فلپس

واضح رہے کہ پاکستان کو تین ایک روزہ میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے مہمان ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل جنوبی افریقہ کو بڑا دھچکا
ناقابل شکست پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا
ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا بڑا فیصلہ، بھارت سے ویمنز بلائنڈ ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی گئی
پاکستان کے اسکواش لیجنڈ جان شیر خان کام نام پی ایس اے ہال آف فیم میں شامل
کیا جے شاہ کے چیئرمین بننے سے کرکٹ میں بھارتی بالادستی مزید بڑھ جائے گی؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر