Advertisement
Advertisement
Advertisement

پریکٹس میچ، بابر اعظم کی سرفراز احمد کو بولنگ کروانے کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

پریکٹس میچ، بابر اعظم کی سرفراز احمد کو بولنگ کروانے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کے اسکواڈ کے پریکٹس میچ کے دوران ایک انوکھا واقعہ دیکھنے میں آیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان بابر اعظم اور سابق کپتان سرفراز احمد آمنے سامنے آئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں بابر اعظم کو بولنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے میچ میں نہ صرف ناقابل شکست سنچری اسکور کی بلکہ دو وکٹیں بھی حاصل کیں۔

سرفراز احمد نے میچ میں 41 رنز بنائے۔ نا ان کے علاوہ  فواد عالم نے 75 ، امام الحق نے 50  اور سلمان علی آغا نے 48 رنز بنائے۔

بابر اعظم کے علاوہ مبصر خان اور حارث رؤف نے  بھی 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ  شاہین شاہ آفریدی ، فہیم اشرف، حسن علی اور یاسرشاہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر