Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بابر اعظم نے بطور کپتان اہم سنگ میل عبور کرلیا

Now Reading:

بابر اعظم نے بطور کپتان اہم سنگ میل عبور کرلیا

بابر اعظم پاکستان کی جانب سے بطور کپتان ٹیسٹ کرکٹ میں  ایک ہزار رنز بنانے والے  ساتویں کپتان بن گئے۔

سری لنکا کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں قومی کپتان بابر اعظم 26 رنز بناکر ناٹ آؤٹ ہیں۔

بابر اعظم نے اسی میچ کی پہلی اننگز میں مجموعی طور پر ٹیسٹ کرکٹ میں تین ہزار رنز کا سنگ میل بھی عبور کیا ہے۔

بابر اعظم سے قبل پاکستان کے لیے ٹیسٹ کرکٹ میں بطور کپتان ایک ہزار رنز بنانے والوں میں مصباح الحق، عمران خان، انضمام الحق، جاوید میانداد، سلیم ملک اور مشتاق محمد  شامل ہیں۔

واضح رہے کہ بابر اعظم تینوں فارمیٹ  کی آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ تھری  میں شامل واحد کھلاڑی ہیں۔

وہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی جبکہ ٹیسٹ رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ایشیاء کپ میں پاکستان ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
ویمنز ایشیاء کپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی
چیمپئنز ٹرافی 2025: افغان ٹیم پاکستان آئے گی یا نہیں، بورڈ نے فیصلہ سنادیا
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری دے دی
پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو شکست دے دی
ویمنز ایشیاء کپ: پاکستان نے نیپال کو شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر