Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلینڈ کا بھارت کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈز کا اعلان

Now Reading:

انگلینڈ کا بھارت کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈز کا اعلان

انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈز کا اعلان کردیا۔

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے 7 جولائی سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 14 رکنی جبکہ 12 جولائی سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔

اسپنر عادل رشید حج کے مقدس فریضے کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ جارہے ہیں جس کے سبب وہ سیریز میں حصہ نہیں لیں گے۔

ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ:

جوز بٹلر(کپتان)، معین علی، ہیری بروک، سیم کرن، رچرڈ گلیسن، کرس جورڈن، لیام لیونگ اسٹون، ڈیوڈ ملان، ٹائمل ملز، میتھیو پارکنسن، جیسن روئے، فل سالٹ، ریس ٹوپلی، ڈیوڈ ولی

Advertisement

Advertisement

ون ڈے اسکواڈ:

جوز بٹلر(کپتان)، معین علی، جونی بیئر اسٹو، ہیری بروک، برائڈن کارس، سیم کرن، لیام لیونگ اسٹون، کریگ اوورٹن، میتھیو پارکنسن، جو روٹ، جیسن روئے، فل سالٹ، ریس ٹوپلی، بین اسٹوکس، ڈیوڈ ولی

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل جنوبی افریقہ کو بڑا دھچکا
ناقابل شکست پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا
ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا بڑا فیصلہ، بھارت سے ویمنز بلائنڈ ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی گئی
پاکستان کے اسکواش لیجنڈ جان شیر خان کام نام پی ایس اے ہال آف فیم میں شامل
کیا جے شاہ کے چیئرمین بننے سے کرکٹ میں بھارتی بالادستی مزید بڑھ جائے گی؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر