Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہین آفریدی کی جگہ اسپنر نعمان علی پلیئنگ الیون میں شامل

Now Reading:

شاہین آفریدی کی جگہ اسپنر نعمان علی پلیئنگ الیون میں شامل

انجرڈ فاسٹ  بولر شاہین شاہ آفریدی کی جگہ لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی کو پلیئنگ الیون میں شامل کرلیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم  کا ویڈیو پیغام جاری کیا گیا جس میں انہوں نے مختلف سوالات کے جواب دیے۔

شاہین آفریدی کی انجری کے حوالے سے انہوں نے کہا بلکل شاہین کی کمی محسوس ہوگی کیونکہ وہ ہمیں جلدی وکٹیں دلواتا  ہے جس سے مدد ملتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب ان کی غیر موجودگی میں کنڈیشنز کو دیکھتے ہوئے دو فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شاہین آفریدی کی جگہ نعمان علی کھیلیں گے۔

حتمی پلیئنگ الیون کے حوالے سے بابر اعظم نے کہا کہ کوشش ہوگی کی کنڈیشنز کو دیکھتے ہوئے بیسٹ الیون  کو کھلایا جائے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی سی بی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے تمام میچز پاکستان میں ہی کرانے پر بضد
محمد حارث پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر
مشن سرجری؛ پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایک اور بڑا فیصلہ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر انتقال کر گئے
ارجنٹینا کی ایک اور کامیابی؛ کوپا امریکا 2024 کا بھی چیمپئین بن گیا
پی سی بی کا نسیم کے بعد بابر، رضوان اور شاہین کو بھی این او سی دینے سے انکار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر