Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بابر اعظم کے ساتھ موجود یہ لڑکی کون ہے؟

Now Reading:

بابر اعظم کے ساتھ موجود یہ لڑکی کون ہے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جتنے اچھے کھلاڑی ہیں اتنے ہی اچھے اور مخلص انسان بھی  ہیں۔

ان دنوں سوشل میڈیا پر بابر اعظم کی ایک تصویر بہت وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک لڑکی کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔

بابر اعظم کی بیٹنگ کے معترف تو دنیا بھر کے شائقین کرکٹ سمیت موجودہ سے لے کر گزشتہ دور کے بڑے بڑے نامور کھلاڑی بھی ہیں لیکن  اپنی اس خصوصی مداح کے ساتھ تصویر کھنچوانے پر انہیں ہر طرف سے سراہا جا رہا ہے۔

تصویر کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ کسی جگہ کی پارکنگ میں اس خصوصی مداح کی بابر اعظم سے ملاقات ہوئی اور وہیں مداح کی خواہش پر  تصویر کھنچوائی گئی۔

Advertisement

بابر اعظم کی مداحوں کے ساتھ اس محبت کو بہت سراہا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے شیڈول جاری
دفاعی چیمپئن حمزہ خان ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ سے آؤٹ
محسن نقوی کا ٹیم میں گروپنگ کرنے والے کھلاڑیوں کو واضح پیغام
بھارتی حکومت پاکستان میں کھیلنے کی اجازت نہیں دیتی تو بی سی سی آئی لکھ کر دے، پی سی بی
پی سی بی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے تمام میچز پاکستان میں ہی کرانے پر بضد
محمد حارث پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر