Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، فائنل کی میزبانی پھر انگلینڈ کو مل گئی

Now Reading:

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، فائنل کی میزبانی پھر انگلینڈ کو مل گئی

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ  کے فائنل کی میزبانی ایک  بار پھر انگلینڈ کو مل گئی۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی جانب سے  ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ  کے میزبان گراؤنڈز کا اعلان کردیا گیا۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کا فائنل جون میں اوول میں  کھیلا جائے گا  جبکہ  ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کا فائنل لارڈز میں کھیلا جائے گا۔

اس سے قبل ساؤتھمپٹن ​​ 2021 میں نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان افتتاحی فائنل کی میزبانی کر چکا ہے جس میں نیوزی لینڈ فاتح رہا تھا۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی اسٹینڈنگ کی سرفہرست دو ٹاپ ٹیمیں جون 2023 میں اوول میں مدمقابل آئیں گی۔

اوول  کا میدان اس سے قبل 2004 اور 2017 کے آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی کے فائنلز کی میزبانی کر چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
پاک نیوزی لینڈ میچ: لاہور پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا
کبھی کسی کی باتوں میں آ کر حکمت عملی تبدیل نہیں کی، بابر اعظم
ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کا پاکستان کے خلاف وائٹ واش
بابر اعظم کی کپتانی پر اظہر علی ان کی حمایت میں سامنے آگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر