Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی سی سی کا کرکٹ قوانین میں ترامیم کا اعلان

Now Reading:

آئی سی سی کا کرکٹ قوانین میں ترامیم کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ قوانین میں ترامیم کا اعلان  کردیا۔

آئی سی سی کی جانب سے کی جانے والی ترامیم کے  مطابق اب نیا آنے والا بیٹر  اسٹرائیکر اینڈ پر گیند فیس کرےگا۔

گزشتہ قانون میں نیا بیٹر کیچ کے دوران کراس ہوجانے کی صورت میں بولنگ اینڈ  پر جاتا تھا ۔

اس کے علاوہ آئی سی سی نے گیند پر تھوک لگانے پر بھی مکمل پابندی عائد کردی ہے۔ اس سے قبل  کورونا کی وجہ سے عارضی پابندی تھی، جو اب مستقل ہوگی۔

آئی سی سی کے نئے قانون کے مطابق  نئے بلے باز کو 2 منٹ میں کریز پر پہنچنا ہوگا ورنہ وہ ٹائم آؤٹ ہو جائے گا۔ پہلے یہ وقت 3 منٹ تھا  ۔ٹی ٹوئنٹی میں نئے بلے باز کو 90 سیکنڈز میں کریز پر پہنچنا ہوگا۔

Advertisement

گیند کراتے وقت فیلڈر اپنی جگہ سے جان بوجھ کر ہٹا تو 5 پینلٹی رنز دیے جائیں گے۔

آئی سی سی  کی نئی ترامیم کا  اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے پنجاب پولیس کے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر