Advertisement
Advertisement
Advertisement

آصف علی اور افغان بالر کی جھڑپ ہیٹ آف دی مومنٹ تھی، محمد یوسف

Now Reading:

آصف علی اور افغان بالر کی جھڑپ ہیٹ آف دی مومنٹ تھی، محمد یوسف

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کا کہنا ہے کہ  آصف علی اور افغان بالر کی جھڑپ ہیٹ آف دی مومنٹ تھی۔

دبئی میں میڈیا ٹاک  کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کا آصف علی اور افغان بالر کی جھڑپ  کے حوالے سے کہنا تھا کہ  میدان میں ایسی چیزیں ہو جانا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔

محمد یوسف نے کہا کہ آصف علی اور افغان بالر کی جھڑپ ہیٹ آف دی مومنٹ تھی۔ پاکستان اور  افغان پلیئرز کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ٹیم ٹرافی جیتنے کے لیے بھر پور محنت کر رہی ہے۔کھیل کے تینوں شعبوں میں تمام کھلاڑی جان مار رہے ہیں۔

بیٹنگ کوچ کا کہنا تھا کہ بابر اعظم آؤٹ آف فارم نہیں  ہیں ، ان کی بدقسمتی چل رہی ہے۔بابر اعظم کے جلدی آؤٹ ہونے پر زیادہ پریشانی نہیں ہے۔

Advertisement

محمد یوسف نے کہا کہ نسیم شاہ کے 2 چھکے جاوید میانداد والے چھکے کی طرح یاد رکھے جائیں گے۔ انہوں نے مکمل بلے باز کی طرح ایک جیسی 2 گیندوں پر 2 چھکے لگائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں کرکٹ ویو فلیٹ، جہاں میچز زندگی بھر مفت دیکھے جاسکتے ہیں!
ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل کا پہلا دن: بولرز کا راج، 14 وکٹیں گرا دیں
سال 2025 کے سب سے زیادہ آمدن والے گالفرز کی فہرست جاری
وسیم اکرم نے نیاز اسٹیڈیم میں نصب اپنے مجسمے پر بلآخرخاموشی توڑ دی
رافیل نڈال کا 2017 فرنچ اوپن ریکیٹ ریکارڈ قیمت پر نیلام
اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میں میانمار نے پاکستان کو شکست دیدی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر