Advertisement

انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں خوشدل شاہ ڈراپ

انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں خوشدل شاہ ڈراپ

انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں خوشدل شاہ ڈراپ

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں میچ میں آج رات لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلے چار میچز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے جس میں دونوں ٹیموں نے دو دو میچز میں کامیابی حاصل کی۔

دریں اثناء پاکستان نے آج رات ہونے والے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے جس میں نائب کپتان شاداب خان کی واپسی ہوئی ہے۔

آج کے میچ میں آل راؤنڈر عامر جمال ڈیبیو کررہے ہیں جب کہ حیدر علی کی بھی انجری کے بعد واپسی ہوئی ہے۔

علاوہ ازیں محمد حسنین، عثمان قادر اور خوشدل شاہ کو آج کے میچ میں ڈراپ کردیا گیا ہے۔

پاکستان پلیئنگ الیون

Advertisement

کپتانی کے فرائض بدستور بابر اعظم انجام دیں گے جب کہ دیگر اسکواڈ میں محمد رضوان، شان مسعود اور حیدر علی شامل ہیں۔

Advertisement

علاوہ ازیں افتخار احمد، آصف علی، شاداب خان (نائب کپتان)، محمد نواز، عامر جمال، محمد وسیم جونیئر اور حارث رؤف کو بھی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version