Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے معروف انٹرنیشنل پلیئر انتقال کرگئے

Now Reading:

پاکستان کے معروف انٹرنیشنل پلیئر انتقال کرگئے

پاکستان کے معروف انٹرنیشنل کبڈی پلیئر انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق  انٹرنیشنل کبڈی پلیئر مزمل بوٹا ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے۔

فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے کبڈی  کے کھلاڑی مزمل بوٹا کو پشاور کیمپ کے دوران ہارٹ اٹیک ہوا۔

مزمل بوٹا پاکستان ایئر فورس کی طرف سے  کبڈی کھیلتے تھے۔انہوں نے بھارت سمیت مختلف ممالک کے خلاف میچز کھیلے۔

مزمل بوٹا کی نمازہ جنازہ پیر کو پشاور میں ادا کی جائے گی جبکہ ان کی میت فیصل آباد روانہ کی جائے گی۔ا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرالمپکس گیمز؛ پاکستان کے حیدر علی نے ڈسک تھرو میں برانز میڈل جیت لیا
کم رنز دے کر زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ سنگاپور کے کھلاڑی کے نام
چیمپئنز ون ڈے کپ: ٹیم کے کپتانوں اور اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا
منگولیا ٹی 20 انٹرنیشنل کا کم ترین اسکور کرنے والی دوسری ٹیم بن گئی
پاکستان کو سیریز میں وائٹ واش کرنے والی بنگلا دیش کی ٹیم کا شاندار استقبال
بھارت کو عالمی چیمپئن بنانے والے راہول ڈریوڈ کس بات پر شرمندہ ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر