Advertisement
Advertisement
Advertisement

نسیم شاہ اور محمد حسنین کی طبیعت کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی

Now Reading:

نسیم شاہ اور محمد حسنین کی طبیعت کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی
نسیم شاہ اور محمد حسنین کی طبیعت کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی

نسیم شاہ اور محمد حسنین کی طبیعت کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی

قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی طبیعت کے حوالے سے حوصلہ افزاء خبر سامنے آئی ہے جب کہ محمد حسنین مکمل آرام کریں گے۔

پاکستان کے دو فاسٹ بولر نسیم شاہ اور محمد حسنین میں وائرل انفیکشن کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد وہ نیوزی لینڈ میں جاری سہ فریقی سیریز کے دونوں میچز نہیں کھیل سکے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق نسیم شاہ کی طبیعت میں بہتری آئی ہے جب کہ محمد حسنین مکمل آرام کریں گے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: سہ ملکی ٹی 20 سیریز: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 21 رنز سے شکست دیدی

نسیم شاہ نے آج اور کل نیٹ سیشن میں کووڈ سیفٹی پروٹول کے تحت کسی دوسرے کھلاڑی کی شرکت کے بغیر حصہ لیا ہے جب کہ وہ حال ہی میں کورونا وائرس سے بھی صحت یاب ہوچکے ہیں۔

دوسری جانب قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے قبل آج ایک دن کی چھٹی لی جب کہ پیر سے پریکٹس سیشن شیڈول ہے اور منگل کو قومی ٹیم نیوزی لینڈ کے مدمقال ہوگی۔

واضح رہے کہ سہ فریقی سیریز میں پاکستان نے لگاتار دو میچز میں کامیابی حاصل کی ہے، انہوں نے سیریز کے پہلے میچ بنگلادیش کو 21 رنز سے شکست دی جب کہ نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرایا۔

Advertisement

نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کی ٹیموں کے درمیان آج ہونے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے باآسانی 8 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرالمپکس گیمز؛ پاکستان کے حیدر علی نے ڈسک تھرو میں برانز میڈل جیت لیا
کم رنز دے کر زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ سنگاپور کے کھلاڑی کے نام
چیمپئنز ون ڈے کپ: ٹیم کے کپتانوں اور اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا
منگولیا ٹی 20 انٹرنیشنل کا کم ترین اسکور کرنے والی دوسری ٹیم بن گئی
پاکستان کو سیریز میں وائٹ واش کرنے والی بنگلا دیش کی ٹیم کا شاندار استقبال
بھارت کو عالمی چیمپئن بنانے والے راہول ڈریوڈ کس بات پر شرمندہ ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر