Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرفراز بابر کے لیے کوئٹہ کی کپتانی چھوڑنے کو تیار تھے، ندیم عمر کا انکشاف

Now Reading:

سرفراز بابر کے لیے کوئٹہ کی کپتانی چھوڑنے کو تیار تھے، ندیم عمر کا انکشاف
سرفراز بابر کے لیے کوئٹہ کی کپتانی چھوڑنے کو تیار تھے، ندیم عمر کا انکشاف

سرفراز بابر کے لیے کوئٹہ کی کپتانی چھوڑنے کو تیار تھے، ندیم عمر کا انکشاف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے انکشاف کیا ہے کہ اگر بابر اعظم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شمولیت پر رضامندی ظاہر کرتے تو سرفراز احمد ان کو کپتانی سونپنے کے لیے تیار تھے۔

تفصیلات کے مطابق بابر اعظم نے کراچی کنگز سے علیحدگی اختیار کرلی ہے اور اب وہ نئی فرنچائز پشاور زلمی کی نمائندگی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 8؛ بابر اعظم پشاور زلمی کا حصہ بن گئے

Advertisement

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر کا کہنا ہے کہ وہ قومی ٹیم کے کپتان کو اپنی فرنچائز میں رکھنا چاہتے تھے لیکن وہ کسی معاہدے تک نہیں پہنچ سکے۔

انہوں نے کہا کہ ’اگر بابر اعظم ہماری ٹیم کا حصہ بنتے تو ہم ان کا خیر مقدم کرتے جب کہ سرفراز ان کے لیے قیادت بھی چھوڑنے کو تیار تھے لیکن بدقسمتی سے ان کے ساتھ معاہدہ ممکن نہیں ہوسکا‘۔

انہوں نے بتایا کہ پی ایس ایل 8 کے لیے نسیم شاہ کو ریلیز کردیا گیا ہے جو کہ اب پی ایس ایل کی ڈرافٹنگ میں شامل ہوں گے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ ہم اپنی ٹیم میں بہترین کھلاڑیوں کو شامل کرنے کی کوشش کریں گے، ہمارا مقصد ہمیشہ کھلاڑیوں کو پلیٹ فارم دینا رہا ہے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 8 اگلے سال فروری اور مارچ میں کھیلا جائے گا جب کہ پی ایس ایل 8 کے لیے 17 میچز کا فیصلہ ایک خصوصی شماریاتی ٹول کے ذریعے کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کبھی کسی کی باتوں میں آ کر حکمت عملی تبدیل نہیں کی، بابر اعظم
ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کا پاکستان کے خلاف وائٹ واش
بابر اعظم کی کپتانی پر اظہر علی ان کی حمایت میں سامنے آگئے
رضوان نے قومی ٹیم کو متحد کرنے کا کریڈٹ شاہین کو دے دیا
قومی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کی ایک بار پھر بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کی خواہش
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ریٹائرمنٹ واپس نہیں لوں گا، سنیل نارائن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر