Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 8 کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کی تاریخ کا اعلان

Now Reading:

پی ایس ایل 8 کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کی تاریخ کا اعلان
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 میں کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ 15 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہوگی، ڈرافٹ کے مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 میں کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ 15 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہوگی، ڈرافٹ کے مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 میں کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ 15 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہوگی، ڈرافٹ کے مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کی تاریخ اور مقام کا فیصلہ تمام فرنچائزز کی رضامندی سے کیا گیا ہے۔

پی ایس ایل کے ڈائریکٹر عثمان واہلہ کا کہنا ہے کہ تمام ٹاپ کھلاڑیوں کی دستیابی پی ایس ایل 8 کو ایک اچھا ایونٹ بنائے گی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 8؛ کس ٹیم نے کون سے کھلاڑی برقرار رکھیں ہیں

واضح رہے کہ ڈرافٹ کی مجوزہ تاریخ 18 نومبر تھی لیکن بورڈ حکام کی مصروفیات کی وجہ سے اس کا انعقاد نہیں ہوسکا تھا جب کہ پشاور میں ڈرافٹ منعقد کرنے کا منصوبہ تھا تاہم اس پر بھی عمل درآمد نہیں ہو سکا۔

بعد ازاں پی ایس ایل سیزن 8 کا ڈرافٹ مسلسل تاخیر کا شکار ہونے کے بعد کراچی میں 30 نومبر یا دسمبر کے پہلے ہفتے میں کروانے کی تجویز زیر غور تھی۔

Advertisement

یاد رہے کہ پی ایس ایل سیزن 8 آئندہ سال 9 فروری سے 19 مارچ کے دوران لاہور، ملتان، کراچی اور راولپنڈی میں منعقد ہوگا جس میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندر اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کی ایک بار پھر بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کی خواہش
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ریٹائرمنٹ واپس نہیں لوں گا، سنیل نارائن
بد قسمتی ہے ہماری حکومت کھلاڑیوں کو سپورٹ نہیں کرتی، بھارتی حریف کو شکست دینے والے شاہ زیب کا شکوہ
خیبر پختونخوا، محکمہ کھیل کے افسران کے تبادلے اور تعیناتی
بھارتی نوجوان نے شطرنج کے عالمی چمپئن چینی کھلاڑی کو چیلنج کر دیا
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کی وجہ بتادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر