Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیفا ورلڈکپ بھی انگلینڈ جیتے گا، پیشگوئی کردی گئی

Now Reading:

فیفا ورلڈکپ بھی انگلینڈ جیتے گا، پیشگوئی کردی گئی
Advertisement

گزشتہ دو فیفا ورلڈکپ کی بالکل درست پیشگوئی کرنے والی ٹیکنالوجی نے  اس ورلڈکپ میں انگلینڈ کی جیت کی پیشگوئی کردی۔

تفصیلات کے مطابق لائیڈز آف لندن، سینٹر فار اکنامکس اینڈ بزنس ریسرچ  نے صحافی نک ہیرس کی مدد سے مرتب کردہ فارمولے کے تحت انگلینڈ کی جیت کی پیشگوئی کی ہے۔

اس ٹیکنالوجی کی مدد سے 2014  اور 2018 میں ہونے والے ورلڈکپ کے فاتح کی بالکل درست پیشگوئی کی گئی تھی۔2014 میں جرمنی اور 2018 میں فرانس نے فتح حاصل کی تھی۔

اس مرتبہ انگلینڈ کی جیت کی دعویٰ کیا گیا یعنی انگلش ٹیم  1966 کے بعد اپنی پہلی بڑی بین الاقوامی ٹرافی  جیتنے میں کامیاب ہوجائے گی۔

پیشگوئی کے مطابق انگلینڈ  کی ٹیم فائنل  میں 5 بار کی عالمی چیمپئن برازیل کو شکست دے گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے دو روز  قبل ہی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ کا ریکارڈ ساز مقابلہ، کئی ریکارڈز ٹوٹ گئے
متحدہ عرب امارات، معاہدے کی خلاف ورزی پر عثمان خان کے خلاف تحقیقات شروع
آئی پی ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ سن رائزز حیدرآباد نے بنا ڈالا
قومی ٹیم کے کپتان کی تبدیلی، شاہد آفریدی داماد کے حق میں سامنے آگئے
پی سی بی چیئرمین محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقات
عثمان خان نے ملک کی نمائندگی کی خاطر بڑی آفر ٹھکرادی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر