Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شعیب ملک کی بیٹے کے ہمراہ دلچسپ ویڈیو وائرل

Now Reading:

شعیب ملک کی بیٹے کے ہمراہ دلچسپ ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی بیٹے کے ہمراہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں سابق کپتان شعیب ملک کی بیٹے کے ہمراہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شعیب ملک اسپائڈر مین کا لباس پہن کر بیٹے سے ملنے جاتے ہیں اور ان کا بیٹا سمجھتا ہے کہ وہ سچ میں اسپائڈر مین سے مل رہا ہے۔ پھر وہ اپنے بیٹے کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔

 ویڈیو کو ابتک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں اور صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے پنجاب پولیس کے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر