Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیفا ورلڈکپ قطر: ابتدائی چار روز میں دوسری بڑی اپ سیٹ شکست

Now Reading:

فیفا ورلڈکپ قطر: ابتدائی چار روز میں دوسری بڑی اپ سیٹ شکست

فیفا ورلڈکپ قطر  میں گزشتہ روز سعودی عرب کے ہاتھوں ارجنٹائن کی ذلت آمیز شکست کی بازگشت  ابھی تھمی بھی  نہیں تھی کہ ایک اور بڑا اپ سیٹ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق جاپان نے اپنے پہلے میچ میں چار بار کی فاتح جرمنی کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ قطر کا دوسرا شاندار اپ سیٹ اپنے نام کر لیا ۔

آج ہونے والے دوسرے میچ میں جاپان نے ورلڈکپ فیورٹس کی فہرست میں شامل مضبوط حریف جرمنی کو 1-2 سے شکست دی۔

جرمنی کے الکائے گنڈگان نے 33ویں منٹ میں پینلٹی اسٹروک پر گول اسکور کرکے ٹیم کو برتری دلوائی جو پہلے ہاف کے اختتام تک برقرار رہی۔

دوسرے ہاف کا کھیل شروع ہوا تو ابتدائی 20 منٹ تک جرمنی  کی برتری باقی رہی۔بعد ازاں جاپان نے صرف 8 منٹ میں 2 گول اسکور  کرکے برتری حاصل کرلی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔

Advertisement

جاپان کے رٹسو ڈوان 75ویں منٹ میں   جبکہ ٹکوما اسانو نے 83 ویں منٹ میں گول اسکور کرکے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سعودی عرب نے ورلڈکپ کی فیورٹ لیونل میسی کی  ارجنٹینا   کو 1-2 سے شکست دی تھی جسے فٹبال شائقین اور ناقدین کی جانب سے فیفا ورلڈکپ کی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ قرار دیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
پاکستان اسپورٹس بورڈ میں کی گئیں تعیناتیاں اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
جوز بٹلر نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر