Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں قومی ٹیم کی ترقی

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں قومی ٹیم کی ترقی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں قومی ٹیم کی ترقی ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق  انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیموں کی نئی درجہ بندی جاری کر دی۔

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل میں پہنچ کر 258 پوائنٹس کے ساتھ رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر آگیا۔

نئی درجہ بندی میں بھارت 268 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر جبکہ ورلڈکپ کی فاتح ٹیم انگلینڈ 265 پوائنٹس کے ساتھ  دوسرے نمبر پرپہنچ گئی۔

جنوبی افریقہ چوتھے، نیوزی لینڈ پانچویں جبکہ آسٹریلیا چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا۔

Advertisement

ویسٹ انڈیز کی ساتویں، سری لنکا کی آٹھویں، بنگلہ دیش کی نویں اور افغانستان  کی دسویں پوزیشن  ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہالینڈ کے رولنٹ اولٹمنز پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ مقرر
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز: شاہین آفریدی کی شرکت مشکوک
پی سی بی نے غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کردیا
کرکٹر ناصر جمشید نے 7 سال بعد اپنی غلطی تسلیم کر لی
نیپالی بیٹسمین نے تاریخ رقم کر دی، ایک اوور میں 6 چھکے جڑ دیئے
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کیوی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر