Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلیا سے شائقین کرکٹ کیلئے ’موسم‘ کے حوالے سے اچھی خبر

Now Reading:

آسٹریلیا سے شائقین کرکٹ کیلئے ’موسم‘ کے حوالے سے اچھی خبر
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں آج پاکستان اور انگلینڈ کے مابین فیصلہ کن معرکہ ہو گا۔

آسٹریلیا سے شائقین کرکٹ کے لیے اچھی خبرآ گئی، پاکستان انگلینڈ کے فائنل سے پہلے میلبرن میں بادل چھٹ گئے ہیں اور اب دھوپ بھی نکل آئی  ہے۔

میلبرن میں بادل برسنے کے امکانات بھی کم رہ گئے جبکہ آسٹریلوی محکمہ موسمیات کے مطابق میلبرن میں کہیں کہیں بوندا باندی کا امکان ہے۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق میلبرن میں موسم کا کوئی اعتبار نہیں، آج پاکستان اور انگلینڈ کے فائنل میچ کے دوران بھی بارش ہوسکتی ہے۔

واضح رہے کہ پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل مقامی وقت کے مطابق شام7 بجے شروع ہوگا، جبکہ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجے فائنل کا ٹاکرا ہو گا۔

Advertisement

 ٹاس مقررہ وقت سے پہلے کرنے کا فیصلہ

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کا ٹاس مقررہ وقت سے 8 منٹ قبل ہوگا جب کہ ٹاس کے بعد میوزیکل پروگرام منعقد ہوگا۔

میوزیکل پروگرام میں مقامی گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے جب کہ میچ کے اختتام پر آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے اتوار کو ہونے والے فائنل میچ کے لیے بارش کی پیش گوئی کررکھی ہے جس کی وجہ سے فائنل متاثر ہونے کا بھی خدشہ ہے۔

Advertisement

 بھی پڑھیں: فائنل کو فیصلہ کن بنانے کے لیے آئی سی سی نے بڑا فیصلہ کر لیا

 

Advertisement

 

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ کا ریکارڈ ساز مقابلہ، کئی ریکارڈز ٹوٹ گئے
متحدہ عرب امارات، معاہدے کی خلاف ورزی پر عثمان خان کے خلاف تحقیقات شروع
آئی پی ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ سن رائزز حیدرآباد نے بنا ڈالا
قومی ٹیم کے کپتان کی تبدیلی، شاہد آفریدی داماد کے حق میں سامنے آگئے
پی سی بی چیئرمین محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقات
عثمان خان نے ملک کی نمائندگی کی خاطر بڑی آفر ٹھکرادی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر