Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ سیمی فائنل میں کس ٹیم کا مقابلہ کس سے ہوگا؟

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ سیمی فائنل میں کس ٹیم کا مقابلہ کس سے ہوگا؟
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ سیمی فائنل میں کس ٹیم کا مقابلہ کس سے ہوگا؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ سیمی فائنل میں کس ٹیم کا مقابلہ کس سے ہوگا؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے ٹیمیں فائنل ہوگئی ہیں جن کے درمیان میچز 9 نومبر سے شروع ہوں گے۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچز اختتام پذیر ہوگئے ہیں جس کے بعد اب سمی فائنل کے میچز ہوں گے جس کے لیے ٹیمیں لائن اپ ہوگئی ہیں۔

گروپ 1 سے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں سمی فائنل میں پہنچی ہیں جب کہ گروپ 2 سے پاکستان اور بھارت نے سیمی فائنل میں جگہ بنائی ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ بھارت کی زمبابوے کو شکست

پہلا سیمی فائنل پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان 9 نومبر بروز بدھ کو سڈنی میں کھیلا جائے گا۔

دوسرا سیمی فائنل بھارت اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان ہوگا جو 10 نومبر بروز جمعرات کو ایڈیلیڈ میں ہوگا۔

واضح رہے کہ آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچز میں نیدر لینڈز نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر کیا جس کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات میں اضافہ ہوا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: اگر مگر ختم، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

بعد ازاں پاکستان بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچا جب کہ گروپ 2 سے بھارت پہلے ہی سیمی فائنل میں کوالیفائی کرچکا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے پنجاب پولیس کے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر