Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شعیب ملک لائیو شو کے دوران 2009 کے ورلڈکپ کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

Now Reading:

شعیب ملک لائیو شو کے دوران 2009 کے ورلڈکپ کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2009 کے خوشی بھرے لمحات کو یاد کر کے لائیو شو می آبدیدہ ہوگئے۔

شعیب ملک کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس میں انہیں روتے ہوئے دیکھاجاسکتا ہے۔

شعیب ملک نے لائیو شو میں 2009 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ اس وقت کے کپتان اور لیجینڈری بلے باز یونس خان نے انہیں اشارہ کیا اور کہا کہ ’شعیب‘ اس ٹرافی کو تم اٹھاؤ۔

شعیب ملک نے کہا کہ وہ لمحہ میری زندگی کا سب سے خاص اور خوبصورت لمحہ تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان نے اب تک ایک ہی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتا ہے، لیکن شاہینوں کے پاس اس ٹرافی کو پھر سے اٹھانے کے لیے ایک اور موقع ہے۔

آج پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا  فائنل معرکہ پاکستانی وقت کے مطابق 1 بجے کھیلا جائے گا جو ٹیم جیتے گی ورلڈکپ کا سہرا اسی کے سر سجے گا۔

پاکستان ٹیم کی قیادت بابر اعظم جبکہ انگلینڈ کی قیادت جوز بٹلر کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رنکو سنگھ نے ویرات کوہلی کا بلا توڑ دیا، سابق بھارتی کپتان برس پڑے
نیوزی لینڈ سیریز: حسیب اللہ نے اعظم خان کی جگہ لے لی
پہلے بھارتی ٹیم پاکستان آئے پھر کوئی آپشن دیکھیں گے، چیئرمین پی سی بی
قومی ٹیم کے کپتان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
بابر اعظم نے دو مزید اعزاز اپنے نام کرلیا
180 کے دفاع میں 120 کی پارٹنر شپ سے میچ بچانا مشکل ہے، اظہر محمود
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر