Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملالہ یوسفزئی سے قومی ویمن کرکٹرز کی ملاقات

Now Reading:

ملالہ یوسفزئی سے قومی ویمن کرکٹرز کی ملاقات
ملالہ یوسفزئی

ملالہ یوسفزئی سے قومی ویمن کرکٹرز کی ملاقات کی

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے قومی ویمن کرکٹرز نے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  انگلینڈ  روانگی سے قبل  قومی ویمن کرکٹرز  نے ملالہ یوسفزئی سے  ملاقات کی۔

مزید پڑھیں: ملالہ یوسفزئی کی ہالی ووڈ میں انٹری؟

ملاقات میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سدرہ  امین ، ڈیانا بیگ اور طوبیٰ حسن موجود تھیں جبکہ  انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی ایمان فاطمہ اور شوال ذوالفقار مینجر عائشہ جلیل کے ہمراہ  موجود تھیں ۔

ملالہ یوسفزئی

ملالہ یوسفزئی سے قومی ویمن کرکٹرز کی ملاقات کی

Advertisement

ملاقات کے دوران  ملالہ یوسفزئی کے شوہر عصر ملک بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں: ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور آسٹریلیا سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

ویمن کرکٹرز نے ملالہ یوسفزئی کو دستخط شدہ شرٹ  بھی پیش کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 241 رنز سے ہرا دیا
بھارت کے سابق کھـلاڑی ٹینس ہال آف فیم میں شامل
ثانیہ مرزا سے شادی کی خبریں؛ محمد شامی نے خاموشی توڑ دی
گلوبل ٹی ٹوئنٹی: پی سی بی کا شاہین، رضوان اور بابر کو این او سی جاری نہ کرنے فیصلہ
دورہ سری لنکا کیلئے بھارتی ٹیم اور نئے کپتان کا اعلان
انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر