Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیسٹ رینکنگ میں سعود شکیل کی لمبی چھلانگ، بابر اعظم کی تنزلی

Now Reading:

ٹیسٹ رینکنگ میں سعود شکیل کی لمبی چھلانگ، بابر اعظم کی تنزلی
ٹیسٹ رینکنگ میں سعود شکیل کی لمبی چھلانگ، بابر اعظم کی تنزلی

ٹیسٹ رینکنگ میں سعود شکیل کی لمبی چھلانگ، بابر اعظم کی تنزلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جب کہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کا شکار ہوگئے ہیں۔

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلیا کے مارنس لبوشین کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، آسٹریلیا کے ہی اسٹیو اسمتھ دو درجے ترقی کے ساتھ دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجے تنزلی کے ساتھ تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں جب کہ انگلینڈ کے جو روٹ ایک درجے تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر چلے گئے ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی ترقی

قومی بلے باز عبداللہ شفیق کی تین درجے تنزلی ہوئی ہے اور وہ 18 ویں نمبر پر آگئے ہیں جب کہ محمد رضوان چار درجے تنزلی کے بعد 21 ویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔

نوجوان بلے باز سعود شکیل نے ٹیسٹ رینکنگ میں لمبی چھلانگ لگائی ہے اور وہ 32 درجے ترقی کے بعد 61 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اظہر محمود نے بابر اعظم کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتادی
دوسرا ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم 3 اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترے گی
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ پاکستان کا سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنا مشکل ہوگیا
آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
بابراعظم کو دوسرے ٹیسٹ کیلئے ڈراپ کردیا گیا
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ریکنگ؛ قومی ٹیم آخری نمبر پر پہنچ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر