Advertisement
Advertisement
Advertisement

ام باپے نے فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی کو دیکھ کر کیا کہا؟

Now Reading:

ام باپے نے فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی کو دیکھ کر کیا کہا؟
ام باپے نے فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی کو دیکھ کر کیا کہا؟

ام باپے نے فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی کو دیکھ کر کیا کہا؟

فرانسیسی فٹ بالر کیلان ام باپے نے فیفا ورلڈ کپ کے ٹرافی دیکھنے کے بعد اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

فرانس فٹ بال ٹیم کے اسٹرائیکر اور فیفا ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کیلان ام باپے نے ورلڈ کپ میں گولڈن بوٹ حاصل کیا ہے۔

ام باپے نے قطر فیفا ورلڈ کپ 2022 میں فرانس کی جانب سے کھیلتے ہوئے سب سے زیادہ 8 گول اسکور کیے ہیں جب کہ فائنل میں ارجنٹائن کے خلاف انہوں نے ہیٹرک گول کیے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: فرانس کو شکست دیکر ارجنٹینا تیسری بار عالمی چیمپئن بن گیا

ام باپے نے سماجی رابطے کی سائٹ پر گولڈن بوٹ حاصل کرنے کے بعد واپسی کی تصویر شیئر کی ہے جس میں فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی بھی دیکھی جاسکتی ہے۔

Advertisement

اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ’ہم واپس آئیں گے‘۔

واضح رہے کہ ام باپے نے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے گروپ مرحلے میں 3 اور ناک آؤٹ مرحلے میں پانچ گول اسکور کیے ہیں جب کہ انہوں نے ورلڈ کپ میں مجموعی طور پر فرانس کے لیے 12 گول کیے ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: لیونل میسی فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین کھلاڑی قرار

ام باپے 1974 کے بعد ٹورنامنٹ میں چھ گول سے زائد اسکور کرنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں، اس سے قبل 2002 فیفا ورلڈ کپ میں برازیل کے کھلاڑی رونالڈو نے 8 گول کیے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ بدل گئی، پاکستان کو ملتان ٹیسٹ میں ریکارڈ ساز شکست
پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلیاں متوقع
حافظ نعیم کا چیئرمین پی سی بی سے استعفی کا مطالبہ
ملتان ٹیسٹ؛ پاکستان ٹیم پر شکست کے بادل منڈلانے لگے
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کے والد انتقال کرگئے
قومی ٹیم کے ہیڈکوچ انگلش بلے بازوں کی کارکردگی کے معترف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر