Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اظہر علی پر ریٹائرمنٹ کیلئے دباؤ نہیں ڈالا، چیئرمین پی سی بی

Now Reading:

اظہر علی پر ریٹائرمنٹ کیلئے دباؤ نہیں ڈالا، چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ اظہر علی پر ریٹائرمنٹ کے لیے کوئی دباؤ نہیں ڈالا گیا۔

نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ میڈیا منفی سوچ سے باہر نکلے، منفی ہیڈ لائنز بنانا بند کرے ۔

رمیز راجہ نے کہا کہ پنڈی اور ملتان کی پچز پر رزلٹ آئے ۔پانی ٹھیک نہیں ، کرسیاں ٹھیک نہیں، میڈیا ان چیزوں سے باہر نکلے ۔

مزید پڑھیں: اظہر علی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کا ٹیسٹ کرکٹ میں طریقہ کار الگ ہے، ہم اپنی صلاحیت کے مطابق کھیل رہے ہیں ۔اس سیریز میں رزلٹ ہمارے حق میں نہیں آئے لیکن کرکٹ شاندار رہی ۔قومی کرکٹ ٹیم آخری لمحے تک مقابلہ کرنا جانتی ہے۔

Advertisement

چیئرمین پی سی بی نے مزید کہا کہ  انجری کا مسئلہ ہمارا ہی نہیں پوری دنیا کے کرکٹرز انجری کا شکار ہوتے ہیں۔ اپنے فاسٹ بولرز کو پانچ روزہ کرکٹ کی فٹنس برقرار رکھنے کا کہا ہے۔

مزید پڑھیں: نسیم شاہ کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

رمیز راجہ نے کہا کہ دنیا میں ٹیسٹ کرکٹ سے کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی میں آتے ہیں، ہم کھلاڑیوں کو ٹی ٹوئنٹی سے ٹیسٹ کرکٹ میں لے کر جا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت کے سابق کھـلاڑی ٹینس ہال آف فیم میں شامل
ثانیہ مرزا سے شادی کی خبریں؛ محمد شامی نے خاموشی توڑ دی
گلوبل ٹی ٹوئنٹی: پی سی بی کا شاہین، رضوان اور بابر کو این او سی جاری نہ کرنے فیصلہ
دورہ سری لنکا کیلئے بھارتی ٹیم اور نئے کپتان کا اعلان
انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
پاکستان کے ارحم بن فرخ نے ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر