Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب کی میزبانی ملتان کو دینے کا فیصلہ

Now Reading:

پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب کی میزبانی ملتان کو دینے کا فیصلہ
پی ایس ایل

پی ایس ایل

لاہور: پی سی بی نے فیصلہ کیا ہے کہ پی ایس ایل 8 کا آغاز 13 فروری سے ملتان میں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کا آغاز 13 فروری سے ملتان میں ہوگا جس کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور فائنلسٹ ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

پی ایس ایل 8 کا فائنل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کرانے کی تجویز ہے، پی ایس ایس ایل کے باقاعدہ  شیڈول کا اعلان فرنچائزز سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 8 کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کی تاریخ کا اعلان

پی ایس ایل سیزن 8 کے میچز لاہور، کراچی، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے لیے ٹیمیں نو فروری کو اکٹھی ہوں گی جب کہ میچز کا آغاز 13 فروری اور فائنل 19 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے پنجاب پولیس کے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر