
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف قیادت سے مستعفی
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف قیادت سے مستعفی ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بسمہ معروف کا استعفیٰ منظور کر لیا۔
یہ بھی پڑھیں: بسمہ معروف نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
نجم سیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں کہا کہ میں نے بسمہ معروف کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بسمہ معروف نوجوان کھلاڑیوں کے لیے موقع دینا چاہتی تھیں۔
نجم سیٹھی نے مزید کہا کہ بسمہ معروف بطور کھلاڑی پاکستان ٹیم کے لیے کھیلتی رہیں گی۔
@millerm4ster heck yes, I love it when people say, "Em"
— Emily Stanzyk (@emilykaystanzyk) April 27, 2009
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News