Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیف سلیکٹر قومی کرکٹ ٹیم انضمام الحق نے استعفیٰ دے دیا

Now Reading:

چیف سلیکٹر قومی کرکٹ ٹیم انضمام الحق نے استعفیٰ دے دیا
چیف سلیکٹرقومی کرکٹ ٹیم انضمام الحق نے استعفیٰ دے دیا

چیف سلیکٹرقومی کرکٹ ٹیم انضمام الحق نے استعفیٰ دے دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف سے ملاقات کے لیے آئے تھے لیکن ان کی ملاقات نہ ہوسکی۔

چیف سلیکٹر کہتے ہیں کہ مجھ پرسوالات اٹھائے گئے ہیں تو بہتر ہے ایک طرف ہوجاؤں، پی سی بی اگر انکوائری کرنا چاہتا ہے تومیں دستیاب ہوں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: چیف سلیکٹر انضمام الحق کا عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا امکان

انضمام الحق نے کہا کہ لوگ بغیرانکوائری کے باتیں کررہے ہوتے ہیں، پی سی بی سے بھی کہا ہے کہ انکوائری کریں۔

انہوں نے بتایا کہ مجھے کال آئی اور کہا گیا کہ 5 لوگوں کی کمیٹی بنارہے ہیں، موجودہ حالات میں بہترسمجھا کہ استعفیٰ دے دوں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی چیف سلیکٹر انضمام الحق کی عہدے سے مستعفیٰ ہونے کی خبریں زیر گردش تھیں۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
پاکستان کے ارحم بن فرخ نے ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
فرانسیسی اسٹار فٹبالر امباپے ریال میڈرڈ کا حصہ بن گئے
سری لنکن کرکٹر کو  گولی مارکر ہلاک کردیا گیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرر رینکنگ جاری، بابر اور شاہین شامل
پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے شیڈول جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر