Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انضمام الحق کا استعفیٰ، ذکاء اشرف کا اہم بیان سامنے آگیا

Now Reading:

انضمام الحق کا استعفیٰ، ذکاء اشرف کا اہم بیان سامنے آگیا
انضمام الحق کا استعفیٰ، ذکاء اشرف کا اہم بیان سامنے آگیا

انضمام الحق کا استعفیٰ، ذکاء اشرف کا اہم بیان سامنے آگیا

چیف سلیکٹ انضمام الحق کے استعفیٰ کے بعد ذکاء اشرف کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے جب کہ استعفیٰ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف سے ملاقات کے لیے آیا تھا لیکن ملاقات نہ ہوسکی۔

انہوں نے کہا کہ لوگ بغیرانکوائری کے باتیں کررہے ہوتے ہیں، پی سی بی سے بھی کہا ہے کہ انکوائری کریں۔ انہوں نے بتایا کہ مجھے کال آئی اور کہا گیا کہ 5 لوگوں کی کمیٹی بنارہے ہیں، موجودہ حالات میں بہترسمجھا کہ استعفیٰ دے دوں۔

انضمام الحق کے بیان کے بعد ذکاء اشرف نے کہا ’’انضمام الحق کی قدر کرتا ہوں، جب ملنا چاہتے ہیں دستیاب ہوں۔ دفترمیں موجود ہی نہیں تھا توانضمام الحق سے کیسے ملاقات کرسکتا تھا‘‘۔

ذکاء اشرف نے کہا کہ انضمام الحق جب ملاقات کرنا چاہتے ہیں تو ملاقات ہوسکتی ہے، کمیٹی بنائی گئی ہے جو مفاد کے ٹکراؤ سے متعلق انکوائری کرے گی۔

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ایشیاء کپ: پاکستان نے نیپال کو شکست دے دی
انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 241 رنز سے ہرا دیا
بھارت کے سابق کھـلاڑی ٹینس ہال آف فیم میں شامل
ثانیہ مرزا سے شادی کی خبریں؛ محمد شامی نے خاموشی توڑ دی
گلوبل ٹی ٹوئنٹی: پی سی بی کا شاہین، رضوان اور بابر کو این او سی جاری نہ کرنے فیصلہ
دورہ سری لنکا کیلئے بھارتی ٹیم اور نئے کپتان کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر