Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی طلاق ہوگئی؟

Now Reading:

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی طلاق ہوگئی؟
ثانیہ

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی طلاق ہوگئی؟

 سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے درمیان طلاق کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔

یہ افواہیں اس وقت انٹر نیٹ پر تیزی سے پھیلی جب ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹس سے ایک دوسرے کے ہمراہ اپ لوڈ کی گئی تمام تصویریں اور ویڈیوز ہٹا دیں۔

 شعیب ملک نے بھی اپنے انسٹاگرام ہینڈل سے ‘شوہر’ کا حوالہ ہٹا دیا ہے، اس سے قبل، سوشل میڈیا پر پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان کا بائیو لکھا تھا، “شوہر ٹو اے سپر وومین ، لیکن اب ایسا نہیں ہے۔

Advertisement

 نومبر 2022 سے اس جوڑی کے حوالے سے طلاق کی قیاس آرائیاں جاری ہیں،حالانکہ اُس وقت شعیب ملک اور ثانیہ مرزا  نے ان خبروں کا جواب دینے کےلئے ایک نجی پاکستانی ٹی وی کے پروگرام  ‘دی مرزا ملک شو’  کی میزبانی بھی کی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by WOW 360 (@wow360pk)

Advertisement

ان تمام حالات و واقعات کو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ اب اس مقبول جوڑی کے درمیان علیحدگی ہو گئی ہے۔

گزشتہ سال پروفیشنل ٹینس سے ریٹائر ہونے والی ثانیہ مرزا کی  2010 میں شعیب ملک کے ساتھ شادی ہوئی تھی، اس جوڑے کا ایک بیٹا ہے جس کا نام اذہان ہے۔

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ فی الحال اس حوالے سے دونوں کی جانب سے کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دورہ سری لنکا کیلئے بھارتی ٹیم اور نئے کپتان کا اعلان
انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
پاکستان کے ارحم بن فرخ نے ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
فرانسیسی اسٹار فٹبالر امباپے ریال میڈرڈ کا حصہ بن گئے
سری لنکن کرکٹر کو  گولی مارکر ہلاک کردیا گیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرر رینکنگ جاری، بابر اور شاہین شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر