Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے کیمپ جاری

Now Reading:

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے کیمپ جاری
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے کیمپ جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے کیمپ جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے کیمپ آج بھی جاری ہے۔

دورہ نیوزی لینڈ کے لیے کیمپ میں شامل کھلاڑی آج بھی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میچ سینریو میں حصہ لے رہے ہیں۔

آج میچ سینریو کے اختتام پر اضافی کھلاڑیوں میں شامل عمیر بن یوسف،عارف یعقوب، احمد شہزاد، محمد عامر خان، محمد عمران، کامران غلام، محمد حارث، سجاد علی جونیئر اور شہاب خان ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے روانہ ہوجائیں گے۔

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شامل کھلاڑی اعظم خان، حسیب اللہ خان، عباس آفریدی، فخر زمان، افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان کل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 12 سے 21 جنوری تک نیوزی لینڈ میں کھیلی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے وائٹ بال ہیڈکوچ نے ٹیم کو جوائن کرلیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ووین رچرڈز کو قومی ٹیم کا مینٹور بنانے کا امکان 
پاکستان نے یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو تمغے جیت لیے
بابراعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نئے بیٹ بنوالیے
ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 5 لاکھ فی کس نقد انعام کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر